عمان: (ویب ڈیسک) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ٹی 20 ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں بھارت اے نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔عمان میں کھیلے گئے ایونٹ کے 8 ویں میچ میں بھارت اے نے یو اے ای کا دیا ہوا 108 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 11 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔بھارت اے کے ابھیشیک شرما 58 رنز بنا کر نمایاں بیٹر رہے جبکہ تلک ورما 21، آیوش بدونی 12 اور پرابھسمران سنگھ نے 8 رنز بنائے۔یو اے ای کے امید شفیع رحمان، محمد فاروق اور وشنوسوکو مران نے ایک ایک وکٹ حاصل کی، اس سے قبل پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے یو اے ای کی ٹیم 16 اعشاریہ 5 اوورز میں 107 رنز ہی بنا سکی تھی۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]