میلبرن: (آواز نیوز) کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر پر کپتان بننے کی عائد پابندی اٹھا لی۔ڈیوڈ وارنر پر 2018 میں بال ٹیمپرنگ کے سینڈ پیپر سکینڈل کے بعد پابندی عائد کی گئی تھی اور کرکٹ آسٹریلیا نے ان پر تاحیات لیڈر شپ بین لگایا تھا۔کرکٹ آسٹریلیا کے کنڈکٹ کمیشن نے اب ازسرِ نو جائزہ لیا اور ساڑھے 6 برس بعد یہ پابندی اٹھا لی ہے۔واضح رہے کہ ڈیوڈ وارنر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں تاہم وہ لیگ کرکٹ میں متحرک ہیں اور اب وہ کپتان بھی بن سکیں گے۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ڈیوڈ وارنر نے تمام معیار کو پورا کیا جس کے بعد تین رکنی پینل نے متفقہ طور پر پابندی اٹھائی۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]