تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں موساد کے ہیڈ کوارٹر کے قریب گاڑی کی ٹکر سے 5 فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب کے شمال میں موساد کے ہیڈکوارٹر کے قریب ایک ٹرک نے بس سٹیشن پر موجود لوگوں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ 20 فوجیوں سمیت 50 افراد زخمی ہو گئے۔اسرائیلی پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گولی مار کرہلاک کردیا،اسرائیلی پولیس نے کہا کہ وہ گلیلوت بیس کے قریب گھسنے والے شخص اور حملے کے حوالے سے تحقیقات کررہے ہیں، حملہ آور مشرقی یروشلم سے تھا۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]