واشنگٹن: (آواز نیوز) امریکی ٹی وی سی این این نے پول آف دی پولز کے نتائج جاری کر دیئے۔امریکی میڈیا کے مطابق کملاہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے، میڈیا سروے میں کملا ہیرس کو 48 اور ٹرمپ کو 47 فیصد مقبولیت حاصل ہے، ایک ہفتے کے درمیان کملاہیرس کی مقبولیت میں ایک فیصد گر گئی۔امریکی میڈیا نے مزید بتایا کہ گزشتہ ہفتے کملا ہیرس کو 49 فیصد اور ٹرمپ کو 47 فیصد مقبولیت حاصل تھی۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]