لندن :(آواز نیوز) سربراہ پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری کشمیریوں پربھارتی مظالم کا نوٹس لے ۔اتوار کو لندن پہنچنے کے بعد اپنی رہائش گاہ پرپارٹی کارکنوں سے مختصر گفتگو کرتےہوئے میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ دنیا کوکشمیریوں پرمظالم کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے، پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کی اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔انہوں نے کہا کہ بھارتی مظالم کشمیریوں کو آزادی کے حصول سے نہیں روک سکتے، اس لیے عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا نوٹس لے، دعا ہے کشمیریوں پرمظالم کا سلسلہ جلد ختم ہو۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]