اسلام آباد: (آواز نیوز) چار ماہ کے بعد ملک بھرمیں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کر دیا گیا۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق ایس ایم ڈبلیو سب میرین کیبل میں خرابی کو دور کر دیا گیا ہے، 1750جی بی ایس ڈیٹا کے شارٹ فال پر بھی قابو پا لیا گیا ہے۔پی ٹی اے کا مزید کہنا ہے کہ نئی پیس کیبل کو سال 2023 میں شامل کیا گیا تاکہ صلاحیت میں اضافہ ہو سکے، اگلے دو سالوں میں ملک میں 3 کیبلز کا مزید اضافہ کیا جائے گا۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]