واشنگٹن: (آواز نیوز) جعلی خبروں اور سوشل میڈیا پوسٹس کی روک تھام کیلئے امریکی حکام سرگرم ہوگئے۔امریکی ایف بی آئی کا الیکشن کمانڈ سیل جعلی مواد روکنے کیلئے نگرانی کر رہا ہے، سائبر سکیورٹی اور انفراسٹرکچر سکیورٹی ایجنسی سی آئی ایس اے بھی متحرک ہوگئی۔امریکی ایجنسی نے غلط معلومات کی شناخت اور روک تھام کیلئے افواہ کنٹرول ویب پیج متعارف کرا دیا، امریکی ایجنسی کا ویب پیج انتخابات سے متعلق افواہوں کی وضاحت کرتا ہے۔امریکی محکمہ انصاف ڈی او جے بھی غلط معلومات کی تشہیر روکنے کیلئے فعال ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]