باکو: (آواز نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی پاکستان کیلئے بہت بڑا چیلنج ہے،سیلاب کی وجہ سے پاکستان کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے باکو میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان سمیت بہت سے ملکوں کو مشکلات ہیں، آنے والی نسلوں کا مستقبل خطرے میں ہے، ترقی یافتہ ملکوں کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے ترقی پذیر ملکوں سے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔عطاتارڑ نے مزید کہا کہ بلوچستان کی باشعور خواتین پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہی ہیں، بلوچستان کی تعلیم یافتہ خواتین کو حکومت کی بھرپور حمایت حاصل ہوگی۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]