نیویارک: (ویب ڈیسک) ٹائی ٹینک حادثے سے 700 افراد کو بچانے والے جہاز کے کپتان کی سونے کی پاکٹ گھڑی نیلامی میں تقریباً 2 ملین ڈالر میں فروخت ہوئی ہے۔18 قیراط کی ٹیفینی اینڈ کو کمپنی کی گھڑی زندہ بچ جانے والی تین خواتین نے کپتان آرتھر روسٹرون کو اپنے مسافر بردار جہاز RMS Carpathia کا رخ موڑنے میں مدد دینے کے لیے دی تھی تاکہ انہیں اور دیگر افراد کو بچایا جاسکے۔نیلام گھر ہنری ایلڈریج اینڈ سن، جنہوں نے امریکا میں ایک پرائیویٹ کلکیٹر کو گھڑی 20 ملین ڈالرز میں فروخت کی، نے کہا کہ یہ ٹائٹینک کی یادگاروں کی سب سے زیادہ معاوضے والی شے ہے۔کپتان روسٹرون کو یہ گھڑی آفت میں ہلاک ہونے والے سب سے امیر ترین شخص جان جیکب ایسٹر کی بیوہ اور دو دیگر امیر تاجروں کی بیواؤں نے دی تھی۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]