برلن: (آواز نیوز) جرمنی میں شدید برفباری کے بعد موسم تبدیل ہوگیا، ملک کے جنوبی علاقوں میں برفباری کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا۔شدید برفباری کے باعث سڑکوں پر برف جمع ہونے سے آمدورفت میں مشکلات کا سامنا، کئی مقامات پر ٹریفک حادثات میں گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا، کچھ افراد زخمی بھی ہوئے۔محکمہ موسمیات نے اگلے چند روز کے دوران مزید برفباری کا امکان ظاہر کردیا، حکام نے شہریوں کو بغیر ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایات کر دیں۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]