آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ایک پیکج پر اتفاق ہوگیا ہے۔ پاکستان کے ساتھ مذاکرات ہوئے جس میں ریفارم پروگرام پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پیکج کا مقصد پاکستانی معیشت میں توازن پیدا کرنا ہے۔جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی جبکہ کورونا وائرس کے اخراجات کا آڈٹ کرانے پر بھی اتفاق کر لیا گیا ہے۔ پاکستان جاری پروگرام کے تحت بجلی پر سبسڈی کم کرے گا جبکہ معاشی میدان میں رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی جی ڈی گروتھ 1.5 فیصد رہنے کی توقع ہے،جبکہ گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی گروتھ منفی اعشاریہ 4 فیصد ہو گئی تھی۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ ترسیلات زر میں اضافہ اور درآمدات میں کمی سے پاکستان نے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کنٹرول کیاہے اور پاکستان کی برآمدت میں بھی نمایاں بہتری آرہی ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]