لاہور: (ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ مایا علی نے مایوں لُک میں حسن کےجلوے بکھیر کر مداحوں کو گرویدہ بنا لیا۔حال ہی میں اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر اور ویڈیوز پر مشتمل پوسٹس شیئر کیں جو کسی ڈرامہ سیٹ پر لی گئی ہیں۔
