اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران ملک کے بیرونی قرضوں میں پانچ ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا ہے اوردسمبر 2020 تک غیرملکی قرضوں کا حجم بڑھ کر 115 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق دسمبر 2019 کے مقابلے دسمبر 2020 میں بیرونی قرضے 5 ارب 10 کروڑ ڈالر اضافے سے 115 ارب 80 ڈالر تک پہنچ گئے ہیں جبکہ دسمبر 2019 میں بیرونی قرضوں کا حجم 110 ارب 70 کروڑ ڈالر تھا۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]