پشاور:(آواز نیوز) ڈی سی کُرم پر فائرنگ کے واقعہ میں ملوث دو اہم نامزد شرپسندعناصر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق کُرم میں کریک ڈاؤن کے دوران شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا، ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ دیگرملزمان کی گرفتاری تک کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رہے گا۔یاد رہے کہ ڈپٹی کمشنر کرم کو بگن جاتے ہوئے دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]