کیپ ٹاؤن: (آواز نیوز) پاکستانی سٹار بیٹر بابر اعظم نے کہاکہ صائم ایوب کی انجری کی وجہ سے اوپننگ کی۔پاکستانی سٹار بیٹر بابر اعظم نے کیپ ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہمیشہ کوشش ہوتی ہے جہاں ٹیم کو ضروت ہو وہاں پرفارم کروں، دوسری اننگز میں شان مسعود کے ساتھ اچھی پارٹنر شپ ہوئی۔بابر اعظم نے مزید کہا کہ فینز جو توقع کر رہے تھے ان پر پورا نہیں اتر رہا تھا، محنت جاری رکھی جس وجہ سے کامیابی ملی۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]