لاہور: (آواز نیوز) پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے ڈرافٹ کے شیڈول میں ردو بدل کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن کا ڈرافٹ 11 جنوری کو گوادر میں کرنے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اب اس میں ردوبدل کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ 10 کا ڈرافٹ 13 جنوری کو ہونے کا امکان ہے تاہم پی ایس ایل کے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی مینجمنٹ کی سٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ جلد تاریخ اور وینیو کا اعلان کرے گا۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]