واشنگٹن: (آواز نیوز) امریکی کانگریس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور صدر کامیابی کی باضابطہ توثیق کر دی۔نائب صدر کملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کا اعلان کیا، ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔دوسری طرف جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی گئی ہے، جج نے سزا سنانے کیلئے 10جنوری کی تاریخ مقرر کی۔خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار دیے جانے کے باوجود صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے امریکا کے پہلے صدر ہوں گے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]