واشنگٹن: (آواز نیوز) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف بر داری کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف بر داری کے موقع پر واشنگٹن میں 8 ہزار فوجی، 20 ہزار پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، عالمی ایونٹ کی فضائی نگرانی بھی ہوگی، کیپٹل ہل اور وائٹ ہاؤس کے اطراف میں 2 کلومیٹر تک راستوں کو بند کیا جائے گا۔طویل حفاظتی باڑ لگا کر علاقہ چھاؤنی میں تبدیل کردیا جائے گا، ٹرمپ 20 جنوری کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے، دنیا بھر سے سربراہان مملکت اور اہم شخصیات تقریب میں شریک ہوں گی۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]