بنکاک: (آواز نیوز) تھائی لینڈ کی خاتون وزیراعظم کو عالمی رہنما کی جعلی فون کال موصول ہوئی۔تھائی لینڈ کی خاتون وزیراعظم کو عالمی رہنما کی جانب سے جعلی فون کال پر چندے کا مطالبہ کیا گیا، وزیراعظم شینا وترا کے مطابق کال مصنوعی ذہانت کے ذریعے سے کی گئی تھی۔انہوں نے مزید بتایا کہ آواز اتنی حقیقت پسندانہ تھی کہ پہلے سچ سمجھی پھر جعلی کال محسوس ہونے پر کاٹ دی۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]