ایک انٹرویو کے دوران بھارتی اداکارہ نورا فتیحی بالی ووڈ میں پیش آنے والے تلخ تجربات کو یاد کرتے ہوئے رو پڑیں اور کہا کہ جب بھارت پہنچی تو بہت پرجوش تھی، میں سوچ رہی تھی مجھے لیموزین میں پک کیا جائے گا اور ہوٹل کے کسی زبردست سے کمرے میں ٹھرایا جائے گا اور لیموزین میں ہی میں آڈیشن دینے جاؤں گی تاہم ایسا کچھ نہیں ہوا۔نورا فتیحی نے کہا کہ ان تمام باتوں کے برعکس مجھے بھارت میں شیطان صفت جیسے انسانوں اور بہت مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑا، یہاں لوگوں نے میرا پاسپورٹ چرا لیا، مجھے بھارت سے بے دخل کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہدایت کار مجھے آڈیشن کے لیے بلاکر ہندی میں ڈائیلاگ بولنے کا کہتے، میرے لہجے کا میرے منہ پر ہی مذاق اڑاتے تھے جب کہ میں سوچتی تھی کہ کاش یہ میرے سامنے تو میرا مذاق نہ اڑائیں۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]