لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا جس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں، ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ڈھولکی نائٹ سے ہوا، کبریٰ اور گوہر کا نکاح مقدس شہر مکہ میں ہوگا لیکن ڈھولکی سمیت دیگر فنکشن پاکستان میں منعقد ہورہے ہیں جس میں پاکستانی فنکار بھرپور شرکت کریں گے۔اداکار گوہر رشید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ڈھولکی نائٹ سے چند تصاویر بھی شیئر کیں جس میں دُلہن دُلہا سمیت مہمان خوب ہلا گلا کرتے نظر آئے
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]