بالی ووڈ کی سابق اداکارہ اوررنبیر کپور کی والدہ نیتو کپور نے انسٹا گرام پرایک پوسٹ شیئر کرائی جس میں انہوں نے بتایا کہ رنبیر کپور کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔نیتوکپور نے کہا کہ رنبیر نے گھر میں خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، وہ دوائیں بھی لے رہے ہیں اوراحتیاطی تدابیربھی اختیار کیے ہوئے ہیں۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]