بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت آئے روز کسی نہ کسی تنازع کا شکار رہتی ہیں، کبھی اقرباپروری تو کبھی کسانوں کے احتجاج پر کنگنا سے متعلق میڈیا میں ہیڈلائنز بنتی ہیں، اب ممبئی پولیس نے اداکارہ کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی عدالت میں مصنف نے درخواست دائر کی جس میں کنگنا رناوت پر کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ کنگنا نے بغیر پوچھے ان کی لکھی گئی کتاب کی کہانی کا کچھ حصہ بغیر پوچھے استعمال کیا ہے۔مصنف کی درخواست پر عدالت نے ممبئی پولیس کو کنگنا رناوت کے خلاف کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا، پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]