وزیراعظم کی زیر صدارت پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا، جبکہ مریم نواز کی نیب میں پیشی کے دوران پیش آنے والی ممکنہ صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قانون کی حکمرانی پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، رول آف لاء کو ہر صورت برقرار رکھنا ہو گا، جس ملک میں قانون کی حکمرانی آور آئین کی بالادستی نہ ہو وہ کیسے آگے بڑھ سکتا ہے، اس ملک میں جنگل کا قانون نہیں ہو سکتا۔وزیراعظم اور شرکاء نے رائے دی کہ ادارے بلائیں تو جلوس لے کر جانا نا قابل قبول ہے، انفرادی طور پر قانون کا احترام سب پر لازم ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے تمام اقدامات کئے جائیں گے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]