عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت نے انسداد کورونا کے لیے ویکسین لگوانے والے افراد کو عمرہ کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ اس بار وہ زائرین عمرہ ادا کرسکیں گے جو ویکسین لگواچکے ہیں۔واضح رہے کہ قبل ازیں سعودی حکومت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب حرمین شریفین میں افطاری اور اعتکاف پر پابندی عائد کرچکی ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]