اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو بلیک میل کرنے کی منظم کوشش کو پولیس نے روکا۔عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے پولیس فورس کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کو بلیک میل کرنے اور ملک میں انتشار پھیلانے کی منظم کوشش کو پولیس نے روکا، اس دوران 4 پولیس اہلکار شہید اور 600 سے زائد زخمی ہوئے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہماری قوم ان پولیس ہیروز کی مقروض ہے، حکومت شہداء کے اہلخانہ کی مکمل ذمہ داری لے گی۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]