استنبول: ترکی نے اداکار عمران عباس کو خیر سگالی سفیر مقرر کردیا جو مختلف ممالک کا دورہ بھی کریں گے۔عمران عباس نے انسٹا گرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ حکومت ترکی اور اُن کی وزارت مذہبی امور نے مجھے خیر سگالی سفیر مقرر کیا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں رواں ہفتے ترکش اداکاروں کے ہمراہ تنزانیہ سمیت مختلف افریقی ممالک کا دورہ کروں گا جہاں کھانے اور پینے کی اشیا سمیت ضروریات زندگی کی بنیادیں چیزیں وہاں کے مقامی افراد میں تقسیم کی جائیں گی۔عمران عباس نے یہ بھی لکھا کہ مختلف ممالک کے دوروں کے دوران لاکھوں قرآن پاک بطور تحائف بھی مسلمانوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]