نیوریاک ( آواز رپورٹ)کووڈ ویکسئین لگوانے والے امریکنز اس سال موسم گرما میں یورپ کا سفر کرسکیں گے.یورپئین کمشن کی صدر ارسلا ون ڈر لئین نے نیویارک ٹائمز کو بتایا کہ تبدیل شدہ پالیسی کے تحت مکمل ویکسئین لگوانے والے امریکی سیاحوں کو یورپی ممالک کے سفر کی اجازت ہوگی.انہوں نے مزید بتایا کہ یورپئین یونین میڈیسن( EAM)سے منظور شدہ ویکسئین لگوانے والے یورپئین یونین کے تمام 27 ممبر ممالک کے سفر کے اہل ہونگے.مس ارسلا نے کہا کہ ایک بات واضح ہے کہ EAMسے منظور شدہ مختلف ویکسئینز تمام ممبر ممالک کےلئے قابل قبول ہیں.فی الحال یورپی ممالک کے غیر ضروری سفر پر سرکاری طور سے پابندی عائد ہے.مگر امریکی سیاحوں پر انحصار کرنے والے بعض یورپی ممالک سفری پابندیاں اٹھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں.
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]