اسلام آباد: جاپان نے پاکستان کا 37 کروڑ ڈالر کا قرضہ موخر کردیا ہے جس کیلئے پاکستان اور جاپان کے درمیان باضابطہ طور پر معاہدہ طے پاگیا ہے۔اقتصادی امور ڈویژن حکام کے مطابق جی 20 قرضوں کو موخر کرنے کی سہولت کے تحت پاکستان کا قرضہ موخر کیا گیاہے ۔پاکستان اور جاپان کے درمیان قرضہ مو خر کرنے کیلیے معاہدے پر دستخط جاپانی سفیر اور سیکٹری اقتصادی امور نے کئے ۔ پاکستان کورونا وبا کی صورتحال سے نمٹنے کے مختلف اقدامات پر یہ رقم خرچ کرسکے گا۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]