ریاض (رپورٹ: ملک عاصم اعوان )لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) بلال اکبر نے سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔جمعرات 29 اپریل کو نئے نے سعودی دفتر خارجہ کے پروٹوکول چیف مشاری بن الی بن نہیت سے ملاقات کی اور اپنی اسناد سفارت جمع کرو دیں 22 اپریل کو سعودی عرب میں پاکستان سابق سفیر راجہ علی اعجاز نے عہدہ چھوڑا تھا اور ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر کو سفیر نامزد کیا گیا تھا۔عام طور سے کسی بھی ملک میں تعینات ہونے والے سفیر اپنی سفارتی اسناد سربراہ مملکت کو پیش کرتے ہیں اسطرح پروٹوکول کے اعتبار سے بلال اکبر کو اسناد سفارت سعودی فرمانرواہ شاہ محمد سلمان کو پیش کرنا تھیں مگر ایک سرکاری افسر نے انکو سفیر کی حیثیت سے ویلکم کیا.
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]