واشنگٹن ڈی سی( نیوز ڈیسک) بہت دکھ اور تکلیف کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ ہر دلعزیز اور اچھی شخصیت کے مالک ندیم ہوتیانہ اب اس دنیا میں نہیں رہے.واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانہ کے سابق پریس آتاشی اور 2001 سے سول سروس پاکستان سے وابستہ ندیم ہوتیانہ آج ( 30 اپریل) کو کوووڈ 19 کی وجہ سے انتقال کرگئے ہیں. وہ واشنگٹن ڈی سی اور ورجینیا کے صحافتی اور دانشور حلقوں میں کافی مقبول تھے اور گزشتہ کئی سالوں سے واشنگٹن ڈی سی میں رہائش پذیر تھے.
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]