میکسیکو سٹی: میکسیکو میں بائی پاس سے گزرنے والی تیز رفتار میٹرو ٹرین پل سمیت سڑک پر گزرنے والی گاڑیوں پر گر گئی جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو سٹی میں مصرف شاہراہ پر گاڑیوں پر بائی پاس بُل اُس وقت گر گیا جب اس پر سے میٹرو ٹرین گزر رہی تھی۔پُل کا ملبہ اور ٹرین کے ڈبے گاڑیوں پر گرنے سے 23 افراد ہلاک اور 63 زخمی ہوگئے جب کہ درجنوں گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ریسکیو ادارے نے پُل کے کمزور ہونے پر ٹرین کو اتارنے کا عمل روک دیا ہے۔ واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]