پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز شخصیت امریکی پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم اپنا نیویارک کے سابق صدر ڈاکٹر نور خان انتقال کرگئے ہیں. وہ طویل عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور اسی بیماری کے باعث چل بسے. انکی عمر 70 کے لگ بھگ تھی.70 کے وسط میں امریکہ آئے پہلے فارمیسی بعد ازاں میڈیکل کی تعلیم حاصل کی اور ڈاکٹری کے پیشے سے وابستے ہوگئے.وہ لانگ آئیلنڈ میں رہائش پذیر تھے. ڈاکٹر نور خان اپنا کے علاوہ دیگر سماجی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیتے تھے. علیگڑھ یونیورسٹی کے سالانہ مشاعروں میں باقاعدگی سے شرکت کرتے تھے.پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کے امریکی دوروں کے دوران منعقدہ کمیونٹی ایونٹس میں بھی کافی سرگرم رہتے تھے. پاکستانی میونٹی کے مختلف حلقوں نے ڈاکٹر نور خان کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے.
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]