نیویارک ( آواز رپورٹ)متعدد امریکی مسلمانوں کے اتحاد “ دی مسلم ایجنڈا کولیشن 2021”The Muslim Agenda 2021نے اس سال نیویارک سٹی کے مئیر کے امیدوار ایرک ایڈمز کی حمایت سے دستبرادری کا اعلان کیا ہے. ڈاکٹر دیبی المنتصر کی قائم کردہ تنظیم Emgage کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی عوام کے قتل عام پر ایرک ایڈمز نے اسرائیل سے ہمدردی کے اظہار پر بیانات جاری کئے جس پر امریکی مسلمانوں نے ان سے بیانات واپس لینے اور اپنی پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہ کیا تھا مگربروکلین بورو کے صدر ایرک ایڈمزنےکوئی جواب نہیں دیا جس کے بعد مسلم تنظیموں کے اتحاد نے انکی حمایت سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے. Emgage کا کہنا ہے کہ ایرک ایڈمز نے ہمارے لئے کوئی گنجائش نہیں چھوڑی اسلئے ہم نے مئیر الیکشن میں انکی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]