اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کم آمدنی والے افراد کوذاتی چھت کی فراہمی میں ہرممکنہ سہولت فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔وزیرِاعظم نے کم لاگت گھروں کی درخواستوں کی وصولی کیلئے موبائل یونٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ کم آمدنی والے افراد کوذاتی چھت کی فراہمی میں ہرممکنہ سہولت فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، بینکوں کی جانب سے عوام کوگھروں کے لئے قرض کی فراہمی کو ممکنہ حد تک آسان بنایا جائے۔موبائل یونٹ نیا پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی اورنیشنل بینک کے اشتراک سے قرضوں کے حصول میں سہولت فراہم کرے گا۔ موبائل یونٹ پرائم منسٹرہاؤسنگ سکیم کے تحت قرضوں کیلئے ون ونڈو آپریشن فراہم کرے گا۔ ابتدائی طور پر موبائل یونٹ راولپنڈی، اسلام آباد اور گرد ونواح کے علاقوں میں سہولت فراہم کرے گا۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]