کابل: طالبان ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ کشمیر سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی کو دیے گئے انٹرویو میں ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک کے خلاف کسی بھی طرح کی مسلح کارروائی کی کوئی پالیسی نہیں تاہم مسلمان ہونے کے ناطے یہ ہمارا حق ہے کہ کشمیر، بھارت اور کسی بھی دوسرے ملک میں بسنے والے مسلمانوں کے لیے آواز اٹھائیں ہم اپنی آواز مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم پر بلند کرتے رہیں گے اور کہیں گے کہ مسلمان آپ کے اپنے شہری ہیں لہذا قانون کے مطابق وہ برابری کے حقوق کے مستحق ہیں۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]