مبئی: ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں اشتہارات کیلیے نشریاتی ادارہ ریکارڈ معاوضہ مانگنے لگا۔ایک رپورٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز دکھانے والا نشریاتی ادارے کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں کمپنیوں سے 10 سیکنڈ کی جگہ کیلیے 25 سے 30 لاکھ روپے طلب کیے جا رہے ہیں، مذکورہ ادارے کی جانب سے کسی بھی اسپورٹس مقابلے کیلیے 10 سیکنڈ کا یہ سب سے زیادہ معاوضہ ہے۔واضح رہے کہ 24 اکتوبر کو شیڈول پاک بھارت میچ کا دنیا بھر کے کروڑوں شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]