ریاض: سعودی حکومت نے حزب اللہ سے تعلق رکھنے والی لبنانی تنظیم کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔سعودی عرب نے حزب اللہ سے تعلق رکھنے والی لبنانی تنظیم القرض الحسن کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے ملک میں تنظیم کے تمام اثاثے منجمد کرنے اور اس کے ساتھ کسی بھی قسم کے رابطے پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔ سعودی حکومت کے مطابق القرض الحسن حزب اللہ کے لیے رقم جمع کرنے سمیت دیگر سرگرمیوں میں مدد فراہم کرتی تھی۔واضح رہے کہ رواں برس امریکا نے اقوام متحدہ کو ایران حامی لبنانی گروپ حزب اللہ کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے لیے اقدامات کرنے کا کہا تھا۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]