لاہور ( آواز نیوز)سینئر صحافی اور کالم نگار عاشق جعفری جمعرات کی شب لاہور میں انتقال کر گئے. مرحوم نصف صدی سے زائد عرصہ سے شعبہ صحافت سے منسلک تھے, پچھلے چند سالوں سے علالت کے باعث وہ صحافتی ذمہ داریاں ادا نہیں کر رہے تھے..عاشق جعفری نے روزنامہ مساوات سمیت کئی اخبارات میں ایڈیٹر کے فرائض انجام دیے.1977 میں مرحوم نے اپنی شہہ سرخیوں سے بہت شہرت پائی, ان کے صاحبزادے واجد علی سید واشنگٹن میں روزنامہ نیوز اور جیو نیوز چینل کی نمائندگی کر رہے ہیں…عاشق جعفری کی نماز جنازہ بعد از نماز جمعہ پارک ویو سٹی کی مرکزی مسجد میں ادا کی جائے گی
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]