ترواننت پورم: بھارتی ریاست کیرالہ میں ٹرانس جینڈر جوڑے نے ویلنٹائن ڈے پر روایتی رسومات کے تحت شادی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ میں اہل خانہ اور دوستوں کی موجودگی میں روایتی انداز میں منعقد کی گئی شادی کی تقریب میں ٹرانس جینڈر دلہا مانو اور دلہن سیما شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔دلہا مانو تھریسور کا رہائشی ہے اور ٹیکنو پارک میں آئی ٹی فرم میں ملازمت کرتا ے جب کہ دلہنا سیما کیرالہ کے سماجی انصاف کے محکمہ ٹرانس جینڈر سیل میں ملازم ہیں۔دلہا دہلن نے شادی کے کاغذات مکمل ہونے کے بعد ٹرانس جینڈر افراد کے حقوق کے تحفظ کے قانون کے تحت شادی کی رجسٹریشن کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے۔جوڑے نے شادی کی تقریب میں اہل خانہ اور دوستوں کی شمولیت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہ اتنا اہم اور حساس فیصلہ خاندان اور دوستوں کی سپورٹ کے بغیر ناممکن تھا.
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]