بیجنگ: سوشل میڈیا کی مقبول ترین ایپلی کیشنز میں سے ایک ٹک ٹاک نے روس سے شائع ہونے والی تمام نئی ویڈیوز کو عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے اپنے جاری کردہ ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ روس کے فیک نیوز یعنی جعلی خبروں کے قانون کے تناظر میں لائیو اسٹریمنگ اور ویڈیو مواد معطل کردیا ہے اور اس دوران قانون کے حفاظتی مضمرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔کمپنی نے اپنے پیغام میں کہا کہ روس میں بدلتے ہوئے حالات کا جائزہ لیتے رہیں گے تاکہ اپنی سروس بحال کرنے کا تعین کر سکیں تاہم حفاظت ہماری اولین ترجیح ہوگی جبکہ ہمارے اقدام حالیہ اقدامات سے میسجنگ سروس متاثر نہیں ہوگی۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]