ممبئی: بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے بالی ووڈ کی سپر اسٹار کرینہ کپور کو بھی اپنے نشانے پر لے لیا اور اداکارہ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کررہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور کے ماتھے پر بندی نہ لگانے پر ہندو انتہا پسند آپے سے باہر ہوگئے اور اس عمل کو ہندو رسم ورواج ختم کرنے کی سازش قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ عوام اداکارہ کا بائیکاٹ کریں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ بالی ووڈ اداکارہ نے جیولری کے برانڈ کے لیے ایک اشتہار میں کام کیا اور اس دوران وہ پوسٹر میں بغیر بندی کے نظر آئیں جس پر انتہا پسند آگ بگولہ ہوگئے۔برانڈ کی مارکیٹنگ کے لیے اشتہار میں کرینہ کپور نے مختلف رنگ کا عروسی لہنگا زیب تن کیا اور سونے کی جیولری پہنی۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]