پشاور( آن لائن)خیبر پختونخوااسمبلی کے 9وزراء، مشیروں سمیت 58اراکین کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے خیبر پختونخوا اسمبلی کے 145اراکین میں سے 86اراکین نے اپنے اثاثوںکے گوشوارے جمع کئے ہیں جن میں وزراء، اپوزیشن جماعتوں کے بعض رہنماءبھی شامل ہیں ۔ ایک نشست خالی ہونے کے باعث 58اراکین نے اپنے گوشواروں کی تفصیلات جمع نہیںکرائی ہے الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوااسمبلی کے 58اراکین جنہوں نے اپنے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہیںکرائے ہیں کی تفصیلات جاری کردی ہے الیکشن کمیشن نے خبردار کیا ہے کہ 16جنوری تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرنے والے اراکین کی رکنیت معطل کر دی جائیگی خیبر پختونخوا اسمبلی کے 38سے زائد اراکین صوبائی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہو چکے ہیں اور اپنے استعفے پارلیمانی لیڈروں کے حوالے کئے ہیں۔ جن میں زیادہ تر تعدا د ان اراکین کی بھی ہیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]