ملتان( آواز رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے کی تاریخ میں پہلے بیٹسمین بن گئے ہیں جنہوں نے دو بار لگاتار تین سنچریاں سکور کیں. ویسٹ انڈیز کے خلاف ملتان میں پہلے میچ کے دوران انہوں نے یہ شاندار کارنامہ انجام دیا. اس سے قبل انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 2016 میں کھیلی گئی ونڈے سیریز میں لگاتار تین سنچریاں سکور کی تھیں.بابر سے پہلے پاکستان کے دو کھیلاڑی ظہیر عباس اور سعید انور یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں. بابر اعظم نے دوسری بار یہ کارنامہ انجام دیکر نئی تاریخ رقم کردی. سری لنکا کے سنگا کارا واحد کھیلاڑی ہیں جنہوں نے ونڈے میں لگاتار چار سنچریاں بنائیں انہوں نے یہ کارنامہ 2015 کے ورلڈ کپ میں انجام دیا تھا.
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]