برطانیہ: مشہور ہالی ووڈ اداکارہ امبر ہرڈ کا چہرہ ہ سائنسی طور پر دنیا میں سب سے ’خوبصورت ترین‘ چہرہ قرار دے دیا گیا۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے امبر ہرڈ کی خوبصورتی کو ناپنے کے لیے یونانی فارمولے کا استعمال کرتے ہوئے اس کی مدد سے ایمبر ہرڈ کی آنکھیں، بھنویں، ناک، ہونٹ، ٹھوڑی، جبڑے اور چہرے کی پیمائش کی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس پیمائش سے یہ ثابت ہوا ہے کہ ہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ کی سابقہ اہلیہ امبر ہرڈ کا چہرہ 91.85 فیصد یونائی فارمولے کے مطابق ہے اور وہ ان کا چہرہ سائنسی اعتبار سےدنیا کا خوبصورت ترین چہرہ قرار دیا گیا ہے۔
کیم کارداشیان دوباره با پوشش خود سروصدا به پا کرد
یاد رہے کہ اس فارمولے کے مطابق امریکی ماڈل کم کارڈیشین دنیا کے دوسرے خوبصورت ترین چہرے کی مالک ہیں یونائی فارمولے کے تحت ان کا تناسب 91.39 فیصد ہے۔
سکیورٹی فورسز کا بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 3 خوارج ہلاک، دو زخمی
190ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
سابق آرمی چیف جنرل(ر) باجوہ نے بشریٰ بی بی کے الزام کو بے بنیاد قرار دیدیا
عمران مدینہ ننگے پاؤں جا کر آئے تو باجوہ کو فون آنے لگے آپ کسے لے آئے؟ بشریٰ بی بی
بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پرالزامات شرمناک ہیں : خواجہ آصف