لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنی فوج کو کبھی کمزور نہیں دیکھ سکتا۔لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ سرحدوں پر ڈیوٹی دینے والے جوان میرے بچوں کی طرح ہیں۔ مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں۔ میں اپنی فوج کو کبھی کمزور نہیں دیکھ سکتا۔
عمران خان نے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری کبھی بھی میرا ایشو نہیں رہا ۔ آج عوام جن مشکلات سے دوچار ہیں، ان کے لیے آواز بلند کررہا ہوں۔ مجھے اپنی نہیں ملک کی فکر ہے۔ جن کو مسلط کردیا گیا ہے ڈر ہے کہ وہ ملک کا کیا حال کردیں گے۔
انہوں نے کہا کہ بات صرف الیکشن پر ہوسکتی ہے۔ معیشت اور ملک کے ہر بحران کا بہتر حل الیکشن ہے۔
اٹلی کی ٹیم نے پانچویں مرتبہ بلی جین کنگ کپ کا ٹائٹل جیت لیا
ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم مسقط روانہ
میٹا کا آڈیو اور ویڈیو کالنگ میں اہم اپ ڈیٹس کا اعلان
آسٹریلوی پارلیمنٹ میں بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پیش
اسرائیلی وزیراعظم نے بین الاقوامی فوجدای عدالت کو انسانیت کا دشمن قرار دیدیا