لاہور(ویب ڈیسک) پی سی بی ایوارڈز میں محمد حفیظ کو نظر انداز کرنے پر عاقب جاوید برس پڑے۔ پی سی بی کے سالانہ ایوارڈز کا اعلان کیا گیا تو ایک فیصلے پر سب کو حیرت ہوئی، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں رنز کے لحاظ سے دنیا بھر کے بیٹسمینوں میں سرفہرست محمد حفیظ کو کسی ایوارڈ کے قابل نہیں سمجھا گیا، آل راؤنڈر کو وائٹ بال کرکٹر آف دی ایئر، سب سے قابل قدر کھلاڑی اور انفرادی کارکردگی سمیت 3 کیٹیگریز میں نامزد کیا گیا تھا۔ سابق پیسر عاقب جاوید نے کہا کہ کرکٹ کے معاملات کو ذاتیات سے بالاتر ہونا چاہیے،ایوارڈز میں محمد حفیظ کو نظر انداز کرنے کی کوئی معقول وجہ نظر نہیں آتی،وائٹ بال کرکٹر آف دی ایئر بابر اعظم کو قرار دیا گیا تو پاکستان کیلیے سال بھر مشکل کنڈیشنز میں بھی پرفارم کرنے والے محمد حفیظ کو سب قابل قدر کرکٹر کا اعزاز دے دیتے،اگر ایسا نہیں کرنا تھا تو نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میں 99 رنز بہترین انفرادی اننگز کے ایوارڈ کیلیے موزوں تھی،اسے تو شارٹ لسٹ ہی ن
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]