عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مجلس تعاون برائے خلیجی عرب ممالک (Gulf Cooperation Council) کی سربراہ کانفرنس کا آغاز العلا میں ہوچکا ہے اور اس کانفرنس کی سب سے خاص بات قطر کے ساتھ عرب ممالک کے تعلقات بحال ہونا ہیں۔کانفرنس میں شرکت کے لیے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی وفد کے ہمراہ العلا پہنچ چکے ہیں جہاں ان کا پُرتپاک استقبال ولی عہد محمد بن سلمان نے کیا جب کہ کویت، عمان، بحرین اور اماراتی وفود پہلے ہی سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔جی سی سی کانفرنس میں دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم ، بحرین کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد آل خلیفہ، عمان کے نائب وزیر اعظم فہد بن محمود آل سعید اور کویت کے امیر الشیخ نواف الاحمد الجابر الصباح اپنے اپنے وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]