لاہور: وفاقی حکومت نے صارفین پر ایک اور بجلی بم گرا دیا۔رواں سال نیپرا کی جانب سے منظور کیا گیا بجلی کا نیا بنیادی ٹیرف اکتوبر سے لاگو ہوگا۔نئے ٹیرف کے مطابق بجلی کی قیمت میں 4روپے 10پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جبکہ اکتوبر کے مہینے میں بجلی صارفین کو بھیجے جانے والے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز اور دیگر ٹیکسز الگ سے شامل کیے جائیں گے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]