نصف نوجوان امریکی اب بھی اپنے والدین کے ساتھ رہتے ہیں: رپور ٹ

نیویارک ( آواز نیوز)ایک تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ تقریباً نصف نوجوان امریکی اب بھی اپنے والدین کے ساتھ رہتے ہیں۔ 18 سے 29 سال کی عمر کے امریکیوں کی ایک بڑی تعداد والدین کے گھروں سے باہر نہیں گئی ۔بینک مورگن اسٹینلے کے ایک تجزیے سے پتا چلا ہے کہ کرائے کی ممکنہ رقم اچھی چیزوں پر نمایاں طور پر استعمال ہو رہی ہے اور عیش و آرام کی اشیا میں اضافےکو ہوا دے رہی ہے۔ یہ صورتحال خوردہ فروشوں کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہو رہی ہے، کیونکہ بہت سے لوگ ہینڈ بیگز، گھڑیوں اور زیورات پر ہاو¿سنگ فنڈز استعمال کر رہے ہیں۔ جب نوجوان بالغ افراد اپنے بجٹ کو روزمرہ کی ضروریات سے بچاتے ہیں، تو ان کے پاس صوابدیدی اخراجات کے لیے مختص کرنے کے لیے زیادہ قابل استعمال آمدنی ہوتی ہے۔ ہم اسے لگژری انڈسٹری کے لیے بنیادی طور پر مثبت دیکھتے ہیں۔ برطانیہ میں بھی تقریبا ملتی جلتی صورت حال ہے۔ 34 سال عمر کے تقریباً 42 فیصد لوگ اب بھی والدین کے گھر پر رہتے ہیں جبکہ 1999 میں یہ تعداد 35 فیصد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں